6

ٹوبہ ٹیک سنگھ : ڈسٹرکٹ بار کے سالانہ انتخابات

نمائندہ انقلاب نیوز ٹوبہ ٹیک سنگھ
راجہ جالد محمود صدر 273ووٹ لیکر صدر منتحب – نیامت 183
رضاشاہ کاظمی نائب صدر 239کامیاب- عرفان الحق 184
اورنگزیب چیف جنرل سیکرٹری 217 -وسیم عباس 227ووٹ لیکر کامیاب
میڈم سعدیہ شریف فناس سیکرٹری 229 کامیاب -میاں ریحان 222
نوید اشرف سیکرٹری لائبریرین 213 – گل نواز 221 کامیاب
ٹوبہ ٹیک سنگھ۔ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں اتحاد گروپ کے امیدوارراجہ خالد محمود ایڈووکیٹ 273ووٹ لیکر صدر منتخب ہوگئے ، جبکہ ان کے مد مقابل اتفاق گروپ کے چوہدری نیامت علی ایڈووکیٹ نے 183ووٹ حاصل کئے ، دوسرے ممبران میں سیدمخدوم رضا شاہ کاظمی ایڈووکیٹ239ووٹ لیکر نائب صدر منتخب ہوئے ،ان کے مدمقابل چوہدری عرفان الحق ایڈووکیٹ نے184ووٹ حاصل کئے ،محمد وسیم عباس گادھی ایڈووکیٹ227ووٹ لیکر جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے ،ان کے مد مقابل چوہدری اورنگزیب شاہد چیف ایڈووکیٹ نے217ووٹ حاصل کئے ،میاں غلام مرتضیٰ بلامقابلہ جوائنٹ سیکرٹری منتخب ہوگئے،میڈم سعدیہ شریف ایڈووکیٹ229ووٹ لیکر فنانس سیکرٹری منتخب ہوئیں اور ان کے مدمقابل میاں محمد ریحان ایڈووکیٹ نے 222ووٹ حاصل کئے ، گل نواز خاں مہوٹہ ایڈووکیٹ221ووٹ لے کر لائبریرین منتخب ہوئے ان کے مدمقابل نوید اشرف چوہدری ایڈووکیٹ نے 213ووٹ حاصل کئے

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں