tehreek labbaik ya rasool allah workers protest,inklaab news ,inklaab news pakistan ,mianwali, 17

میانوالی ۔۔جہاز چوک پر تحریک لبیک یارسول اللہ صلی علیہ وسلم کے کارکنوں کا احتجاج

عبدالوھاب انقلاب نیوزمیانوالی ۔۔
جہاز چوک پر تحریک لبیک یارسول اللہ صلی علیہ وسلم کے کارکنوں کا احتجاج

میانوالی ۔۔۔ مختلف علاقوں سے علماءکرام کےبڑے قافلے جہازچوک میانوالی کی طرف رواں دواں

میانوالی ۔۔۔احتجاج کے باعث میانوالی پنڈی روڈ میانوالی بنوں روڈ ملتان روڈ بلاک کردی۔پولیس کی بھاری نفری موقع پر موجود

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں