teens hanged himself in faisalabad , inklaab news , inqulab news , inklaab pakistan , faisalabad, 12

فیصل آباد: تھانہ ساہیانوالہ کے علاقہ 137 گ ب میں نوجوان نے خودکشی کر لی

نمائندہ انقلاب نیوزفیصل آباد
30 سالہ محسن روٹھی بیوی کو منانے سسرال گیا تھا ناکامی پر خود کو گولی مار لی
فیصل آباد۔۔ محسن نے بیوی شیبا کو بھی فائر مارا جسے زخمی حالت میں الائیڈ اسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ پولیس زرائع

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں