15

ہری پور: کالج ٹیچرز کی سٹرائیک، طلبہ کی تعلیم کا حرج

حارث شاہ بنگش انقلاب نیوزہری پور
کے پی کے حکومت اور کالج ٹیچرز کی سٹرائیک کی وجہ سے طلبہ کی تعلیم کا حرج ہو رہا ہے پچھلے دو ہفتوں سے طلبہ کی کلاسز نہیں ہو رہی۔ غریب بچے ہریپور دور دراز علاقوں سے بیحد مشکلات سے کالج آتے ہیں پر آگے آ کے پتہ چلتا ہے کلاس نہیں ہوگی سٹرائیک ہے گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج ہریپور کے طلبہ اسی وجہ سے احتجاج کر رہے ہیں کے ہمارا مستقبل کیوں داؤ پے لگایا جا رہا ہے۔

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں