student suicide due to ban in exams, vehari, inklaab news , pakistan, inklaab news pakistan 17

وہاڑی: بی ایس امتحانات کے دوران طالب علم نقل کرتے ہوئے پکڑا گیا،3 سالہ بین ہونے پر طالب علم نے خود کوگولی مار لی طلبا کا احتجاج :

جاوید اقبال شاہ انقلاب نیوزوہاڑی
وہاڑی.طالب علم کی خود کشی پر ڈگری کالج کے طلباء کاانتظامیہ کے خلاف احتجاج,پولیس پر پتھراو,کالج کا گیٹ توڑ دیا

وہاڑی.ملتان وہاڑی روڈ پر ٹریفک بند,طلباء کی وقفہ وقفہ سے ہوائی فائرنگ جاری

وہاڑی.مشتعل طلباء نے متعدد پروفیسروں کی گاڑیوں کے شیشے توڑ دئیے

وہاڑی.پولیس کی بھاری نفری ڈگری کالج کے باہر موجود

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں