student killed after alleged abuse , inklaab news , inqulab , pakistan , faisalabad , 18

فیصل آباد : مبینہ زیادتی کے بعد نویں جماعت کا طالب علم قتل

اورنگ زیب انقلاب نیوز فیصل آباد
انقلاب نیوز کے مطابق فیصل آباد کے علاقے ڈجکوٹ میں نویں جمات کے طالب علم کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کر کے کھیتوں میں پھینک دیا-
طالب علم ایک دن سے لاپتہ تھا اور اس کی تلاش جاری تھی – اور پولیس کو کھیتوں سے لڑکے کی اطلاع ملی اور پوسٹ مارٹم کے بعد لاش کو لواحقین کے حوالے کر دیا گیا –
پولیس نے قتل کا مقدمہ نامعلوم افراد پر درج کر دیا –
انچارج رورل ہیلتھ سینٹر ڈجکوٹ ڈاکٹر خالد اقبال نے کہا کہ لڑکے کے ہاتھ اور پاؤں پر مزاحمت کے آثار تھے-

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں