student killed,bus killed the student, inklaab news, inklaab news pakistan 94

سیالکوٹ:راجہ بس نے نجی کالج کے طالبعلم کو روند ڈالا طالبعلم موقع پر جاں بحق،بس جلا دی

خانزادہ تقی خان انقلاب نیوز سیالکوٹ
ڈسکہ راجہ بس نے نجی کالج کے طالبعلم کو روند ڈالا طالبعلم موقع پر جاں بحق کالج کے مشتعل طلباء نے روڈ بلاک کر کے احتجاج کیا اور بس کو آگ لگا دی جبکہ ڈرائیور موقع سے فرار پولیس اور ریسکیو1122 کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے سول ہسپتال منتقل ۔

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں