student beaten by teacher, inklaab news, inklaab news pakistan 24

سرگودھا: گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول 92 شمالی میں ہیڈماسٹر کا طالب علم پر تشدد

آصف جوئیہ انقلاب نیوزسرگودھا
ششم جماعت کا طالبعلم طلحہ رئوف دوست کیساتھ بات کر رہا تھا کہ ہیڈماسٹر نے دیکھ لیا
ہیڈماسٹر معید حیدر نے طالبعلم پر مکوں اور تھپڑوں کی بارش کر دی
طالبعلم کے چہرے پر شدید چوٹیں آئیں . تشدد کے واضح نشانات
والد نے ہیڈماسٹر کیخلاف تھانہ جھال چکیاں میں درخواست دیدی

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں