sheikhupura district bar election , inklaab news , inqilab news , pakistan , 9

شیخوپورہ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات

اعظم ولانہ انقلاب نیوز شیخوپورہ
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات 2018-19 میں چوہدری مرتضیٰ ورک صدر اور میڈم ریحانہ گھمن جنرل سیکرٹری منتخب…
مرتضیٰ ورک پورے پینل سمیت کامیاب. میڈم ریحانہ گھمن کو 254 ووٹوں کی برتری حاصل ہوئی.

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں