320

ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نواحی علاقے الہڑ میں پولیس رینجرز اور حساس اداروں کی کارروائی 11 افراد گرفتار اسلحہ برآمد

ٹوبہ ٹیک سنگھ

بلال اصغر ڈسٹرکٹ کرائم رپورٹر انقلاب نیوز

سرچ آپریشن تھانہ صدرٹوبہ کے علاقہ چک 383چھوٹا الہر میں کیا گیا پورے گاوں کو گھیرے میں لیکر داخلی اور خارجی راستے سیل کر کے گھر گھر تلاشی لی گئی۔

پولیس زرائع کے مطابق آپریشن کے دوران 650گھروں کی تلاشی لی, 1500 افراد کی بائیو میڑک تصدیق کی گئ سرچ آپریشن مسلسل 4گھنٹے جاری رھا

ٹول دوران سرچ آپریشن 11 افراد گرفتار کئے گئے سرچ آپریشن کے دوران 4 تیس بور،سات 12 بور اور ایک 222 بور کی بندوق برآمد کی گئی۔

گرفتار افراد کے قبضہ سے 148 گولیاں 12 بور ، پندرہ 222 بور اور نوے 30 بور کی گولیاں برآمد کی گئیں۔

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نواحی علاقے الہڑ میں پولیس رینجرز اور حساس اداروں کی کارروائی 11 افراد گرفتار اسلحہ برآمد” ایک تبصرہ

  1. ٹوبہ ٹیک سنگھ: ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ معظم اقبال سپرا کی زیر صدارت اجلاس۔
    ٹوبہ ٹیک سنگھ:84.351 ملین روپے کی لاگت سے 11 سڑکیں بنائی جائیں گی۔
    سڑکوں کی کل لمبائی 23.32 کلومیٹر ہو گی۔ ایگزیکٹیو انجینئرہائی ویز ٹوبہ ٹیک سنگھ کی بریفنگ۔
    ٹوبہ ٹیک سنگھ:سڑکوں کی تعمیر کی ہسٹری، پیچ ورک کے سائز اور تعداد ، برم مرمت کی تفصیل فراہم کریں۔ معظم اقبال سپرا ڈپٹی کمشنر
    ٹوبہ ٹیک سنگھ:اجلاس میں پارلیمانی سیکرٹری امجد علی جاوید اور ایم پی اے میاں محمد رفیق کی خصوصی شرکت۔
    ٹوبہ ٹیک سنگھ:تمام سکیموں کی نظر ثانی کیلئے ایگزیکٹیو انجینئرہائی ویز کو ہدایات جاری کر دی گئیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں