scientific festival held in mithi , inklaab news , inquilab news , pakistan , inqilab news , 78

مٹھی۔المھران اسکول مھٹی میں ایک روزہ رنگارنگ سائینسی میلے کا انعقاد

مریم صدیقہ نیوز ڈائریکٹر انقلاب نیوز حیدرآباد
میلے میں طالبات نے خوبصورت سائینسی ماڈل بنا کے پیش کئے۔اسکول کے ذھین طالبات نے جو ماڈل بنائے ان میں کول پاورپلانٹ۔ماحولیاتی ماڈل تھر کے دیھات کے ماڈل قائدآعظم کا مقبرا منار پاکستان انسانی دماغ سمیت ستر ماڈل بناکے پیش کیئے اس موقعہ پر اسکول پرنسپال ویرجی مل،بھیرجی راجپوت اور طالبات نے بتایا کہ اس سائینسی میلے بچوں نے فالتو چیزوں سے خوبصورت ماڈل بنائے ھین اس سے بچوں کو احساس ھوگا گے خراب اور فالتو چیزیں بھی اس قدر قیمتی ھو سکتی ھے اور مزید کھا کے یے تمام ماڈل کل صبح بینظیر کمپلیکس میں ھونے والے سائینسی میلے میں پیش کرینگے ۔تھر پارکر میں پہلی بار 14 اور 15 تاریخ کو دو روزہ سائینسی فیسٹیول کا انعقاد کیا جارھا جس میں تھر پار کر کے تمام اسکول کے بچے سائینسی ماڈل بناکے پیش کرینگے

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں