punjab food authority motorway checking , inklaab news , sheikhupura 10

پنجاب فوڈ اتھارٹی اور موٹروے پولیس نے مشترکہ آپریشن میں نیشنل ہائی وے پر قائم ہوٹلوں کے کھانوں اور صفائی کے معیار کا جائزہ

اعظم ولانہ انقلاب نیوزشیخوپورہ
پنجاب فوڈ اتھارٹی اور موٹروے پولیس نے مشترکہ آپریشن میں نیشنل ہائی وے پر قائم ہوٹلوں کے کھانوں اور صفائی کے معیار کا جائزہ لینے کے لیے ان ہوٹلوں کا دورہ کیا گیا اور ناقص صفائی ستھرائی پر جرمانے بھی کیے گئے۔
اس کاروائی کا مقصد دوران سفر مسافروں کو حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق تیار شدہ کھانوں کی فراہمی کو یقینی بنایا ہے۔

اپنی رائے دیں

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں