18

شیخوپورہ:کلاس کی صفائی نہ کرنے پرسکول ٹیچر کا وحشیانہ تشدد

اعظم ولانہ انقلاب نیوزشیخوپورہ
جھبراں کے نواحی علاقے کے سرکاری سکول میں کلاس کی صفائی نہ کرنے پر پنجم کلاس کے طالب علم عادل پرسکول ٹیچر(رضوان) کا وحشیانہ تشدد مار مار کے برا حال کر دیا۔ میڈیکل رپورٹ میں بھی تشدد ثابت۔

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں