pti vehari protest against india on kashmir day, pakistan ,inklaab news , inqilab news , pakistan 9

وہاڑی :پاکستان تحریک انصاف سٹی وہاڑی کے زیر اہتمام کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کےلئے انڈین آرمی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

جاوید اقبال شاہ نمائندہ انقلاب نیوزوہاڑی
پاکستان تحریک انصاف سٹی وہاڑی کے زیر اہتمام کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کےلئے انڈین آرمی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

احتجاجی مظاہرہ کی قیادت ضلعی جنرل سیکرٹری رانا شعیب اصغر اور سٹی صدر حاجی حنیف اٹال کررہے تھے

احتجاجی مظاہرہ کے شرکاء نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر کشمیریوں کے حق میں اور انڈین فوج کے خلاف نعرے درج تھے

ن لیگ کی حکومت کی نااہلی کی وجہ سے بے گناہ کشمیریوں پر ظلم کیا جارہا ہے۔رانا شعیب اصغر

پی ٹی آئی اقتدار میں آکر کشمیر کو آزاد کرواۓ گی۔ سٹی صدر حاجی حنیف اٹال

احتجاجی مظاہرین نے کشمیریوں کے حق میں اور انڈین فوج کے خلاف شدید نعرے بازی کی

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں