18

شیخوپورہ فیض آباد دھرنے میں تحریک لبیک یا رسول اللہ کے دھرنے کے شرکاء کیخلاف پولیس آپریشن کیخلاف شیخوپورہ بائی پاس سے بتی چوک تک ٹریفک بلاک کردی گئ

اعظم ولانہ انقلاب نیوزشیخوپورہ
فیض آباد دھرنے میں تحریک لبیک یا رسول اللہ کے دھرنے کے شرکاء کیخلاف پولیس آپریشن کیخلاف شیخوپورہ بائی پاس سے بتی چوک تک ٹریفک بلاک کردی گئ.

شیخوپورہ تحریک لبیک یارسول اللہ کی جانب سے معطل کرنے سے لاھور روڈ فیصل آباد گوجرانوالہ اورسرگودھاکی ٹریفک معطل۔

شیخوپورہ احتجاجی شرکاء کی جانب سے حکومت مخالف شدید نعرے جاری
شیخوپورہ ۔ کالجوں کے طالبعلموں سے رابطے شروع ۔
شیخوپورہ لاٹھی برداروں کاگاڑیوں اورموٹرسائیکل سواروں کودوسرے شہروں میں جانے جانےسے روک دیا۔

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں