Protective hepatitis vaccination camp in police lines, inklaab news , vehari, pakistan , inklaab news Pakistan 15

وہاڑی :پولیس لائنز میں حفاظتی ہیپاٹائٹیس ویکسینیشن کیمپ

جاوید اقبال شاہ انقلاب نیوزوہاڑی
ویکسینیشن کیمپ مورخہ 08.01.18سے 09.01.18 تک دو دن جاری رہے گا.

وہاڑی.ڈی پی او وہاڑی عمر سعید ملک تمام مراحل کی از خود مانیٹرنگ کر رہے ہیں.

وہاڑی.کیمپ میں ضلع بھر کے تمام پولیس ملازمان,کلیریکل سٹاف اور درجہ چہارم کے ملازمان کو ہیپا ٹائٹیس کےحفاظتی انجیکشن لگائے جا رہے ہیں.

وہاڑی. پولیس افسران و ملازمان کی صحت کو برقرار رکھنے کے لیئے خصوصی اقدامات کیے گئے ہیں.

صحت مند پولیس افسر اپنے فرائض بہتر طور پر سر انجام دے سکتا ہے اس لئے پولیس ملازمان کی ویلفئیر کے ساتھ ساتھ ان کی صحت کا خیال رکھنا بھی ہمارا فرض ہے۔ عمر سعید ملک ڈی پی او

اپنی رائے دیں

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں