prime minister pakistan visit sialkot, punjab, pakistan , inklaab, inklaab news 17

سیالکوٹ:وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی سیالکوٹ آمد

رپورٹررانا عمر شفیق انقلاب نیوز سیالکوٹ
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سیالکوٹ ائیر پورٹ پہنچ گئے۔

سیالکوٹ:استقبال خواجہ محمد آصف نے کیا۔

سیالکوٹ:وزیر اعظم نے ائیر پورٹ پر بین الاقوامی ٹرمینل کا افتتاخ کر دیا۔

سیالکوٹ:وزیر اعظم کو سیالکوٹ تا لاہور موٹروے پر چئیرمین این ایچ اے کی بریفنگ جاری۔
سیالکوٹ۔۔۔وزیرا​عظم شاھد خاقان عباسی سیالکوٹ پہنچ گئے وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال اور مشئرھوابازی سردار مہتاب احمد بھی وزیراعظم کے ھمراہ ھیں۔سیال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر وفاقی وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے وزیراعظم اور مہمانوں کا استقبال کیا۔

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں