police crack down against social elements , vehari, inklaab news , inklaab , pakistan , inklaab news pakistan , vine found , police crack down against social elements , vehari, inklaab news , inklaab , pakistan , inklaab news pakistan , vine found , 29

وہاڑی: پولیس کاسماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن


جاوید اقبال شاہ انقلاب نیوز وہاڑی

وہاڑی۔ کاروائی کے دوران9 منشیات فروش , 5 اسلحہ نا جائز رکھنے والااور 14 مجرمان اشتہاری گرفتار کئےگئے۔ڈی پی او

وہاڑی گرفتار ملزمان سے 6390 گرام چرس, 815 لیٹر شراب ‘ 2 شراب کی چالو بٹھیاں ‘3 پسٹل’ ایک 12 بور رائفل ایک 7 ایم ایم برآمد کی گئی ۔ ڈی پی او

وہاڑی۔ مجرمان اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 14مجرمان اشتہاری گرفتار کئے گئے ۔ ڈی پی او

وہاڑی۔ گرفتار شدہ مجرمان میں1اے کیٹگری جبکہ 13بی کیٹگری کے شامل ہیں۔ ڈی پی او

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں