pakistan daughter abuse and humiliated , inklaab news, inklaab news pakistan , pakistan , sargodha 22

سرگودھا: بنت حوا ظلم اور بربریت کا شکار

آصف جوئیہ انقلاب نیوز سرگودھا
سرگودھا کی تحصیل بھلوال کے نواحی چک 15شمالی میں رفع حاجت کے لئیے جانے والی اٹھارہ سالہ ساجدہ کو نامعلوم ملزمان نے زیادتی کے بعد گلہ دبا کر قتل کر دیا
جب اٹھارہ سالہ ساجدہ گھر واپس نہ ائی تو گھر والوں کو تشویش ھوئی تلاش کرنے پر قریبی کھیتوں سے برھنہ حالت میں لاش برامد ھوئی جس کو پولیس نے تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے ھسپتال منتقل کر دیا ھے پولیس اور ڈاکٹرز کے مطابق لڑکی کو گلہ دبا کر زیادتی کے بعد قتل کیا گیا ھے پولیس تھانہ بھلوال مصروف تفیتیش ھے
ساجدہ کو دن دیہاڑے قتل کر کے کھیتوں میں پھینک دیا گیا
ساجدہ رفاحاجت کے لیے گئی اور واپس نہ آئی
ساجدہ کا تعلق سرگودھا کے علاقے 15 چک شمالی سے ہے
سرگودھا لواحقین نے نعش سڑک پر رکھ کر احتجاج شروع کر دیا
پوسٹمارٹم کے بعد کے لیے ھسپتال ممتقل

چک تصور آ باد لڑکی کے قتل کا ڈی پی او سرگودھا محمد سہیل چوہدری نے نوٹس لے لیا
ڈی پی او سرگودھا خود موقع پر پہنچ گئے اور لڑکی کے والدین سے ملاقات کی
لاش پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال پہنچا دی گئی
ایس ڈی پی او بھلوال کو خصوصی ٹیمیں تشکیل دیے کر ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں