national action plan vehari , inklaab news , inqilab news , inquilab news , pakistan 26

وہاڑی: ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھٹی نے کہا ہے کہ امن و امان کو بر قر ار رکھنے کے لئے تمام وسائل بر وئے کا ر لائے جا رہے ہیں

جاوید اقبال شاہ نمائندہ انقلاب نیوز وہاڑی
وہاڑی ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھٹی نے کہا ہے کہ امن و امان کو بر قر ار رکھنے کے لئے تمام وسائل بر وئے کا ر لائے جا رہے ہیں تمام ادارے سیکیو رٹی پلان کے مطابق اپنے انتظا مات مکمل کر یں اس میں کسی قسم کی کمی و کو تا ہی نہیں ہو نی چا ہیے محکمہ تعلیم اور صحت کے اداروں ہسپتا لو ں اور سکو لو ں کی سیکیو رٹی پر خصو صی تو جہ دی جائے انہوں نے ان خیا لا ت کا اظہار ڈی سی آفس میں نیشنل ایکشن پلان کے حوالے سے منعقد ہ اجلاس سے گفتگو کر تے ہوئے کیا ۔ اس موقع پر لیفٹینٹ کرنل اشفاق احمد ، میجر مد ثر،سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر شعیب الر حمن گر مانی ، سی ای او ایجو کیشن شو کت علی طا ہر ، ڈی ایس پی مظہر احمد ، سی ایس او ثا قب نذیر، سپر نٹنڈ نٹ جیل بشیر خالد، ڈپٹی ڈائر یکٹر کا لجز اور دیگر افسران بھی مو جو دتھے اجلاس سے گفتگو کر تے ہوئے لیفٹینٹ کر نل اشفاق احمدنے کہا کہ ہمیں اپنے دشمنوں سے ہمیشہ آگاہ رہنا چا ہیے وہ آسان ہدف کو نشا نہ بنا نے کی کو شش کرتے ہیں جن میں تعلیمی ادارے ، مذ ہبی مقا مات ، ہسپتال و دیگر مقا مات شا مل ہیں انہوں نے مز ید کہا کہ ان مختلف مقا ما ت کا سیکیو رٹی آڈٹ کیا جا رہا ہے تا کہ کسی جگہ پر حفاظتی انتظا مات کے حوالے سے کو ئی کمی نہ رہ جائے بعدازاں ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھٹی اور لیفیٹنٹ کر نل اشفاق احمد نے ڈی ایچ کیو ہسپتال کا بھی دورہ کیا اور علاج معا لجہ کی بہتر ین سہو لیا ت کو سر اہا ۔ انہوں نے سیکنڈ لیفٹینٹ عبد المعید شہید کے وارڈ کا بھی دورہ کیا ۔

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں