nazia raheel media conference , inklaab news , inqilab news, pakistan , 8

مسلم لیگ (ن) کی سنئیر رہنما نازیہ راحیل ایم پی اے کی میڈیا کانفرنس

کمالیہ شہر میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھا دیا ھے پورے حلقہ میں ریکارڈ ترقیاتی کام ہورہے ہیں جسکی مثال ماضی میں نہیں ملتی انہوں نے کہا مخالفین جتنا مرضی شور مچالین آنے والے الیکشن مقررہ وقت پر ہی ہوں گے اور حکومت بھی اپنی مدت پوری کرے گی

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں