lahore gc university professor killed, inklaab news , inqilab news , inquilab news , pakistan , 522

ٹوبہ ٹیک سنگھ:کلمہ چوک لاہور میں قتل ہونے والے جی سی یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر تنظیم چیمہ کو ٹوبہ ٹیک سنگھ ان کے آبائی علاقے میں سپرد خاک کر دیا گی

انقلاب نیوز
ٹوبہ ٹیک سنگھ سے تعلق رکھنے والے جی سی یونیورسٹی کے پروفیسر کو گزشتہ رات کلمہ چوک لاہور میں قتل کر دیا گیا تھا۔ ان کی میت آبائی گاؤں 304 ج ب لائی گئی تو ہر آنکھ اشک بار تھی۔ ان کے بچے ان کی تصویر تھامے روتے رہے۔ ڈاکٹر تنظیم چیمہ نے سوگواران میں بیوہ، 2 بیٹے اور ایک بیٹی چھوڑی ہے۔ ان کے سب سے بڑے بیٹے کی عمر 14 سال جبکہ چھوٹی بیٹی کی عمر 5 سال ہے

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں