lahore businessman front meeting ,inklaab news , pakistan , lahore, business 5

لاھور بزنسمین فرنٹ ،فیڈریشن آف پاکستان چمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی جانب سے عشائیہ

انقلاب نیوز لاہور
فیڈریشن آف پاکستان چمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے انتحابات 2018 کے سلسلہ میں آل پاکستان کسٹم ایجینٹ ایسوسی ایشن اور لاھور بزنسمین فرنٹ کی جانب سے دئے گئے عشائیے میں پاکستان بھر کے چمبرز اور ایسوسی ایشنز کے صدور، چئیرمین اور ممبران ایگزیکٹو اور جنرل باڈی کی کثیر تعداد میں شرکت۔

شرکاء کا یو بی جی کی مکمل حمائت کا اعلان۔

گزشتہ تین سال میں فیڈریشن زاتی مفادات کا ادارہ نھیں رھا۔

تاجروں و صنعتکاروں کے خقوق کی خاطر خکومتی عہدوں سے استعفی بھی دینا پرھا تو دیا۔ مقررین کا خطاب۔

منجانب: لاھور بزنسمین فرنٹ

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں