khatam e nabuwat conference , pakistan , inklaab news , pakistan 11

سرگودھا : سیال شریف حمید الدین سیالوی نے رانا ثناءالله کا استعفی نه دینے اور حکومت کی طرف سے مثبت جواب نه ملنے پر ختم نبوت کانفرنس کا اعلان

آصف جوئیہ انقلاب نیوزسرگودھا
میں أستانه عالیه سیال شریف حمید الدین سیالوی نے رانا ثناءالله کا استعفی نه دینے اور حکومت کی طرف سے مثبت جواب نه ملنے پر ختم نبوت کانفرنس کا اعلان کر دیا اور جس مقام پر کرنے کا اعلان کیا وه حلقه أبائی رانا ثناءالله کا ھیں آج حمیدالدین سیالوی کی طرف سےڈپٹی کمشنر ضلع فیصل أباد کو درخواست دیں دی گی ھیں جس میں ملک بھر سے تمام مشائح عظام تشریف لائے گے حمیدالدین سیالوی نے درخواست دیں دیسرگودھا۔ جلسہ میں مختلف مذہنی شخصیات کے ساتھ ساتھ تحریک لبیک کے کارکنوں کو بھی دعوت دی جائیگی ۔ غلام نظام سیالوی
سرگودھا۔ اجازت لینے کے لیے فیصل آبادپہنچ چکا ہوں ڈی پی او آفس میں جلسہ کی تحریری اجازت لیں گےسرگودھا۔ سجادہ نشین خواجہ حمید الدین سیالوی نے ن لیگ سے بھی علیحدگی کا اعلان کر دیا ہےسرگودھا۔ ن لیگ سے علیحدگی کا اعلان رانا ثنا اللہ کے حلقہ میں ہونے والے جلسہ میں کیا جائیگاسرگودھا۔ پی ٹی آئی اور پی پی پی کی قیادت کی طرف سے مستفیٰ لیگی ایم پی اے غلام نظام الدین سے رابطےسرگودھا۔ ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کے باوجود غلام نظام الدین سیالوی نے ان سے معذرت کر لی
سرگودھا۔ 10 دسمبر کے جلسہ کے بعد احتجاجی تحریک شروع کرنے کا بھی اعلان کیا جائیگا

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں