indo pak champion ship, inklaab news, pakistan 7

شیخوپورہ :دبئ میں انڈو پاک چئمین شب پاکستان نے اپنے نام کر لی

اعظم ولانہ انقلاب نیوز شیخوپورہ
رستم پاکستان عثمان مجید بلو پہلوان نے بھارتی پہلوان رستم ہند وکرم سنگھ کو چاروں شانے چت کر دیا
شیخوپورہ رستم پاکستان عثمان مجید بلو پہلوان کو دبئی کے وزیر کھیل نے گولڈ میڈل پہنایا
عثمان مجید پہلوان کی کے گھر میں جشن ,مٹھائیاں تقسیم

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں