india won under 19 world cup , inklaab news , inqilab news , pakistan , india 13

انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ: فائنل میں آسٹریلیا کو شکست، بھارت عالمی چیمپئن بن گیا

انقلاب نیوز
آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں آسٹریلیا کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر بھارت نے ایونٹ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

ماؤنٹ مانگنوئی میں کھیلے گئے ایونٹ کے فائنل میں آسٹریلیا نے پہلے کھیلتے ہوئے بھارت کو 217 رنز کا ہدف دیا۔

جوابی اننگز میں بھارت نے باآسانی ہدف حاصل کرلیا اور آسٹریلیا کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔

بھارت کے منجوت کالرا نے شاندار 101 جبکہ ایچ ایم دیسائی نے 47 رنز بنائے

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں