imran khan 3rd marriage , inklaab news , pakistan , pti, imran khan , imran khan marriage with bushra manika , pakistan , imran khan pakistan , inklaab 472

عمران خان نے تیسری شادی کر لی، خاندانی ذرائع کی تصدیق

سعود احمد انقلاب نیوز

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی تیسری اہلیہ کا نام بشری مانیکا ہے جو کہ غلام محمد مانیکا کی بہو تھیں ،
انقلاب نیوز کے ذرائع کے مطابق صوبائی وزیر عطا محمد مانیکا کی سمدھن بشری مانیکا خاور سلیم مانیکا سے خلع لیکر عمران خان کیساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئیں۔ عمران خان کے خاندانی ذرائع کے مطابق یکم جنوری 2018 کو عمران خان نے بشری مانیکا سے لاہور میں نکاح کیا۔ تفصیلات کے مطابق بشری مانیکا پانچ بچوں کی ماں ہیں اور عمران خان کی روحانی پیشواء ہیں۔

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں