Imam Masjid tried to abduct five-year-old girl, inklaab news , inqilab news , rajanpur , pakistan 32

راجن پور:امام مسجد نے پانچ سالہ مہک کو زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوششں

نمائندہ انقلاب نیوز راجن پور
قصور واقعہ کو ابھی دو دن بھی نہ گزرے اور کوٹ مٹھن میں بچی سے زیادتی کا کیس سامنے آ گیا۔۔۔۔
:لوگوں نے پکڑ کے پولیس کے حوالےکر دیا مزید تفتیش جاری۔۔۔۔

عوام میں شدید غم و غصے کی لہر۔۔
والدین کو اپنے معصوم بچوں کے حوالے سے شدید قسم کے خدشات کا سامنا

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں