fake doctors disrepute death, Peshawar, inklaab news , inklaab news pakistan 16

پشاور: شہر بھر میں عطائی ڈاکٹرز موت باٹنے لگے ،انتظامیہ خاموش

باسط خان انقلاب نیوزپشاور
گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں غلط انجکشن لگانے سے دو بچے جاں بحق
بچوں کو نزلہ اور زکام کے باعث ڈاکٹر کے پاس لے گئے تھے ، والدین
اطائی ڈاکٹر نے دونوں بچوں کو انجکشن لگائے تھے جس سے ان کی حالت غیر ہوگئی
ایک بچہ کلنگ میں جبکہ دوسرہ ایل آر ایچ میں دم توڑ گیا، والدین

اپنی رائے دیں

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں