expired syringe catch police raid,patoki , inklaab news , inklaab news pakistan 15

پتوکی: اسسٹنٹ کمشنر کا خفیہ اطلاع پر کباڑ خانہ پر چھاپہ، گورنمنٹ آف پنجاب کی ایکسپائر 13000 ہزار سرنجز برامد

شاہین بخاری انقلاب نیوزپتوکی
سرنجز کو تلف کرنے کی بجائے کباڑخانے پر فروخت کیا گیا۔
کباڑ خانے والے یہ سرنجز پرائیویٹ ہسپتالوں اور چھوٹے ڈسپنسرز کو فروخت کرتے تھے۔

اسسٹنٹ کمشنر نے انکوائری ٹیم تشکیل دے دی ذمہ داروں کے خلاف کاروائی کی جائے گی۔
کباڑ خانے کا مالک ساتھی سمیت گرفتار FIR درج کر کے ملزمان گرفتار کر کے انکوائری شروع کر دی

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں