deputy director information give cheque to poet, inklaab news , inquilab news , pakistan , vehari 57

وہاڑی :ڈپٹی ڈائر یکٹر انفا رمیشن میاں محمد نعیم عا صم نے حکومت پنجاب کی طرف سے شاعر کی مالی معاونت

جاوید اقبال شاہ انقلاب نیوز وہاڑی
ڈپٹی ڈائر یکٹر انفا رمیشن میاں محمد نعیم عا صم نے کہا ہے کہ حکو مت پنجاب شاعروں اور ادیبوں کی فلا ح و بہبود پر خصو صی توجہ دے رہی ہے جس کےلئے مختلف سیکمیں شر وع کی گئی ہیںشاعر اور ادیب ہمارے معا شرے کے اہم ممبران ہو تے ہیں جو لو گوں میں شعور اور آگاہی پید ا کر تے ہیں جس سے قو موں کو نئی سمت اور جذ بہ ملتا ہے جس کے تحت تر قی کر کے دنیا میں اپنا نام پید ا کرتے ہیں شاعر اور ادیب ہی قو موں کو متحر ک کر تے ہیں اور انکی اصلا ح میں اہم کردارادا کرتے ہیں انہوں ان خیا لات کا اظہار شاعر رانا اصغر علی اصغر کو حکومت پنجاب کی طر ف سے ما لی معا ونت کا چیک دیتے ہوئے کیا اس مو قع پر سینئر کلر ک شاہ نواز بھی مو جو دتھے

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں