cricket match charsada university, inklaab news ,inklaab news pakistan 15

چارسدہ: باچا خان یونیورسٹی میں شاہین الیون اور خٹک سٹار کے درمیان کرکٹ میچ فائنل کا زبردست ٹاکرا

باسط خآن انقلاب نیوز چارسدہ
شاہین الیون نے خٹک سٹار کو زبردست مقابلے کے بعد شکست دے کر ٹرافی اپنی نام کرلی.میچ کے مہمان حصوصی یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر ثقلین نقوی تھے. وائس چانسلر نے جیتنے والے ٹیم کو ٹرافی دی اور کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کی. اس موقع پر وائس چانسلر ڈاکٹر ثقلین نقوی کا کہنا تھا کہ طلباء کو نصابی سرگرمیوں کے ساتھ مختلف  کھیلوں میں بھی حصہ لینا چاہئے انکا کہنا تھا کہ یونیورسٹی کی ترقی میں طلباءوطالبات کا اہم کردار ہوتاہے . وائس چانسلر نے طلباء و طالبات کو پڑھائی کے ساتھ مختلف شعبوں میں حصہ لینے کی بھی ہدایت کی. 

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں