crackdown against girls teaser , inklaab news , pakistan , inqulab news , daska . 47

ڈسکہ :پولیس کا چھٹی کے وقت طالبات کو چھیڑنے والے لڑکوں کے خلاف کریک ڈاون

رپورٹر:رانا عمر شفیق انقلاب نیوز ڈسکہ

پولیس کے پکڑنے پر ملزمان پولیس سے دست وگریبان۔۔۔۔

کریک ڈاون کے بعد نامعلوم افراد کی پوسٹ گریجویٹ گرلز کالج کے باہر دوبارہ فائرنگ۔۔۔

دوروز قبل بھی پوسٹ گریجویٹ کالج کے باہر طالبات پر نامعلوم نوجوان نے فائرنگ کی تھی۔۔۔

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں