condolence ceremony of asma jahangir , inklaab news , inqilab news , inquilab news , pakistan 28

حیدرآباد :انسانی حقوق کی علمبردارعاصمہ جہانگیر کے فوت ہونے پر حیدرآباد شاہ لطیف کے فقیروں کی اظہارتعزیت

زلفقار کھوسو نمائندہ انقلاب نیوز حیدرآباد
انسانی حقوق کی علمبردار اور وکیل عاصمہ جہانگیر کے فوت ہونے پر حیدرآباد م شاہ لطیف کے فقیرون ے لطیف کا کلام سنا کر اور سول سوسائٹی حیدرآباد کی جانب سے مین بتیان جلا کر بیٹا پیش کی گئی، وومین ایکشن فارم کی کال پر بیٹا پیش کرنے کے موقعے پر سول سوسائٹی، مختلف سماجی تنظیمون کے رہنمائن، وکیلون، دانشورون اور آسائدا نے بڑے تعداد مین شرکت کی، اس موقعی پر غائبانہ جنازی نماز بہی ادا کی گئی، جنازی نماز مین مردون کے ساتھ عورتوں نے بہی بڑی تعداد مین شرکت کی، جس کے بعد وومین ایکشن فورم کے ساتھ مختلف تنظیمون کے رہنمائن امر سندو، عرفانہ ملاح، حسینہ مسرت، صحافی سہیل سانگی، فارق سومرو،مہیش کمار،اسحاق منگریو، ڈاکٹر اشوتما، امداد چانڈیو، انیل دایو کے ساتھ مزید رہنمائون نے کہا کے عاصمہ جھانگیر ایک بہادر عورت تھی جو مزدوروں اور کسانوں کی آواز تھی، جمھوریت پسند عورت تھی، رہنمائون نے مزید کہا کے عاصمہ جھانگیر مرتے دم تک ہمیشہ دہشتگردون کو للکارا اور جمھوریت کی مظبوتی کے لیے جدوجہد کرتی رہی

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں