71

کالعدم تنظیموں کی نگرانی، کابل اسلام آباد امریکی سفارتخانوں میں مخبروں کی بھرتی

رپورٹ (رضوان رفیق باجواہ)
کابل اور افغانسان میں امریکی سفارت خانوں نے کالعدم تنظیموں کے خلاف نئی ؔحکمت عملی پر کام کرتے ہوئے مخبر بھرتی کرنا شروع کر دیئے، مخروں کو بھاری معاوضہ دیا جا رہا ہے- اہلیت اور ٹاسک کے مطابق کالعدم تنظیموں کے کسی اہم رہنما کی مخبری پر 5 سے 7 ہزار ڈالر دیئے جاتے ہیں اورٹارگٹ کی تعداد زیادہ ہونے کی صورت میں فی فرد پندرہ سو ڈالر دیئے جاتے ہیں ۔اسی طرح اگر کسی اہم دہشت گرد کو زندہ گرفتار کروایا جائے تو مخبر کو منہ مانگی رقم دی جاتی ہے ۔ان مخبروں کی نگرانی کے لیے امریکی سفارت خانوں میں الگ سے شعبہ قائم کیا ہے جس میں امریکی اہلکار ان کو ہدائیات جاری کرتے ہیں

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں