child birth put of the government hospital , inklaab news , inqilab news , inquilab news , pakistan , 8

عمرکوٹ: سامارو میں سرکاری اسپتال سے باہر بچہ کی پیدائش کا معاملہ.انکوائری ٹیم پر ورثا کا عدم اعتماد کا اظہار

محمد علی کنبھر نمائندہ انقلاب نیوز عمر کوٹ
سی ایم سندھ کے نوٹس پر ڈپٹی کمشنر عمرکوٹ کی جانب سے قائم کردہ انکوائری ٹیم پر ورثا کا عدم اعتماد کا اظہار. عمرکوٹ: خاتوں کے ورثہ نے معاملے کی جوڈیشنل انکوائری کرانے کا مطالبہ کردیا

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں