bridal show in sargodha, inklaab news , pakistan ,punjab 9

سرگودھا: نجی ھوٹل میں سجا برائیڈل کا میله جس میں کیٹ واک کےساتھ ساتھ میک اپ اور ھئیر کیٹنگ کے طریقے سیکھائے

آصف جوئیہ انقلاب نیوزسرگودھا
نجی ھوٹل میں سجا نوجوان اور خوبصورت لگنے کا طریقه فیشن اور میک کے مختلف انداز اور خوبصورتی اور دلکش لگنے کے اسٹائل جس میں ایکسپرٹ کے نسخه جس میں خواتین کی بھت بڑی تعداد نے اس کا فائده اٹھایا اور جس ھئیر ایکسپرٹ الماس نے نیو کٹنگ کے سکھائے طریقے اور میڈم مسرت جبین نے فیشل کا طریقه سکھایا اور خوبصورت چھره دیکھانے کے لئے ڈیمو بھی دیا جس سے خواتین نے خوب فائده اٹھایا اور اس کے ساتھ ساتھ برائیڈیل میک اپ کیا گیا اور جس پر ایکسپرٹ ظھیر اور ارباب نے میک اپ پر ڈیمو دیا جس کو خواتین نے خوب سھرایا اور ان کے کام کو داد نجی ھوٹل میں تیار براڈئیل نے کیٹ واک بھی کی جس سے شرکاء سے خوب پزیر رائی ملی اور اس کے ساتھ خواتین کا کھنا تھاکه اسطرح کے پروگرام سے اس جدید دور میں ھر کسی لڑکی کا دل کرتا ھیں وه خوبصورت سے خوبصورت نظر أئے اور ان پروگرام سے بھت کچھ سیکھنے کو بھی ملتا ھیں

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں