inqlaab news 27

سیالکوٹ میں تن سازی کا مقابلہ

خانزادہ تقی خان نمائندہ سیالکوٹ

سیالکوٹ ۔لالازار سینما میں تن سازی کا مقابلہ ہوا جس کے مہمانی خصوصی مشہور باڈی بلڈر اشفاق باجوہ تھے مظفر پور کے علی حیدر باڈی بلڈر خوبصورت پوز بنانے میں کامیاب رہے اور مسٹر سیالکوٹ مقابلے میں بہترین پوزیشن حاصل کرلی ۔

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں