199

نائنٹی ٹو نیوز کی اینکر انیقہ نثار نے چینل کو الوداع کہہ دیا, وجہ جان کر آپ بھی حیران ہوجائیں گے

لاہور (ویب ڈیسک) چینل 92 کی معتبر اینکر انیقہ نثار نے بھی چینل کو الوداع کہہ دیا. ان کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ چینل کے ماحول کو مدنظر رکھ کر کیا ہے, اس سے پہلے اینکر بتول بھی چینل کو غیرمناسب ماحول کی وجہ سے الوداع کہہ چکی ہیں.
فیس بک پر اپنے چاہنے والوں‌کے لیے انہوں نے لکھا کہ غیر مناسب ماحول اور اپنے اصولوں پر سمجھوتا نہیں کر سکتیں اس لیے انہوں نے 92 نیوز چھوڑ دیا ہے.

انہوں نے اس بارے میں ٹویٹ بھی کیا جس میں یہی موقف اختیار کیا

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں