11 pakistani died in libya , boat sink , inklaab news, pakistani migrants, inqilab news , pakistan 12

لیبیا: کشتی ڈوبنے سے ہلاک ہونے والوں کی میتیں پاکستان لانے کے انتطامات مکمل

نمائندہ خصوصی انقلاب نیوز
لیبیا میں کشتی ڈوبنے سے جاں بحق ہونے والے پاکستانیوں کی میتیں 14 فروری بروز بدھ کو ایس وی 722 کے زریعے پاکستان لائی جائیں گی۔ جس کے انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کہ مطابق 11 میتیں پاکستان لائی جا رہی ہیں جن میں سے 2 لاشیں شناخت کے بعد حوالے کی جائیں گی۔ اس معاملے کے لیے دفتر خارجہ کے دو افسران کو زمہ داری سونپ دی گئی ہے۔

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں