30 year old bilawal fired himself, inklaab news , inqilab news , inquilab news , pakistan , umarkot 33

عمرکوٹ:سامارومیں 30سالہ نوجوان بلاول نے مبینہ طور خود کوگولی مارلی،خمی کو اسپتال لانے والی کار کو حادثہ دو افراد زخمی

مححمد علی کنبھرنمائندہ انقلاب نیوزعمرکوٹ
تحصیل ساماروکے نواحی گاوں سرھو خاضخیلی کے رہائشی 30سالا نوجوان بلاول خاضخیلی نے نامعلوم وجوہات کیوجہ سے مینہ طور پر خود کوگولی مارکر خودکشی کرنے کی کوشش کی سینے میں گولی لگنے کی وجہ سے وہ شدید زخمی ہوگیا جسکو اس کے رشتہ دار کار میں ڈال کر اسپتال منتقل کررہے تھے کہ تیزرفتاری کے باعث کارسامنے سے آنیوالی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں دوافراد حاکم اورعلی محمد بھی زخمی ہوگئے تاہم شدید زخمی نوجوان کو تشویشناک حالت کی وجہ سے حیدرآباد منتقل کردیا گیا ہے جبکہ دوسرے دو زخمی افراد اسپتال میں زیرعلاج ہیں

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں